واصل باقی نویس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تحصیل کا وہ عہدہ دار جو وصول و باقی کا رجسٹر رکھتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تحصیل کا وہ عہدہ دار جو وصول و باقی کا رجسٹر رکھتا ہے۔